• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیوٹی سے غیر حا ضرہونے پر دو ڈاکٹروں سے وضاحت طلب

ملتان (سٹاف رپورٹر) چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ملتان نے ڈیوٹی سے غیر حاضر ہونے پر لیڈی ڈاکٹر سمیت دو ڈاکٹروں سے وضاحت طلب کرلی ہے ۔تفصیل کے مطابق سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر ریاض مستوئی نے بنیادی مرکز صحت گردیز پور جے ڈاکٹر عدنان ناصر اور رورل ہیلتھ سنٹر مٹوٹلی کی لیڈی ڈاکٹر وردا عارف جو ڈیوٹی سے غیرحاضر ہونے پر وضاحتیں طلب کرلیں ہیں ۔اور انکی ذاتی شنوائی کیلئے بھی بلوا لیا گیا ہے۔
ملتان سے مزید