• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علامہ قاضی عبدالعزیز چشتی کا شیراز خان کے دورہ امریکہ کا خیر مقدم

لوٹن (نمائندہ جنگ) لوٹن سے متعلق پاکستان پریس کلب یوکے کے سابق صدر شیراز خان کے امریکی انتخابی مہم کے دوران دورہ پر علامہ قاضی عبدالعزیز عبدالعزیز ایم بی ای نے خیرمقدمی بیان جاری کیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ اس دورے سے امریکہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے حالات سے آگاہی میں مدد مل رہی ہے خیال رہے کہ پاکستان پریس کلب یوکے کے سابق صدر نے نومبر کے پہلے دو ہفتے امریکہ میں گزارے امریکہ میں ہونے والے صدارتی، سینیٹرز اور کانگریس کے الیکشن کے سلسلے میں وہ امریکہ گئے تھے انہوں نے وہاں کے تاجروں، صنعت کاروں سیاست دان اور ڈاکٹروں سے ملاقاتیں کیں ان کے انٹرویوز کیے۔
یورپ سے سے مزید