• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جعلی دستاویزات پر بیرون ملک سفر کرنے والا مسافر گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی(ایف آئی اے) امیگریشن نے کراچی ائرپورٹ سےجعلی دستاویزات پر بیرون ملک سفر کرنے والا مسافر گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے کے مطابق مسافر کی شناخت تنزیل مظہر کے نام سے ہوئی،ملزم فلائٹ نمبر G9542کے ذریعے عراق سے براستہ شارجہ پاکستان پہنچا،امیگریشن کلیرینس کے دوران ملزم کو مشکوک پایا گیا۔
اہم خبریں سے مزید