• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بات چیت سے آگے بڑھیں گے، مسائل پارلیمان میں رکھیں گے، بیرسٹر گوہر علی خان

فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ ہم بات چیت سے آگے بڑھیں گے۔ 

پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ اپنے مسئلے مسائل پارلیمان میں بھی رکھیں گے۔ 

انکا مزید کہنا تھا کہ تمام مسائل اچھے طریقے سے حل کرنے کی کوشش کریں گے۔

قومی خبریں سے مزید