ہمارے پاس شہداء کی لاشیں ہیں، ہم کیوں اپنی آواز دھیمی کریں؟ صاحبزادہ حامد رضا
سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس شہداء کی لاشیں ہیں، ہم کیوں اپنی آواز دھیمی کریں۔
December 18, 2024 / 12:11 pm
بات چیت سے آگے بڑھیں گے، مسائل پارلیمان میں رکھیں گے، بیرسٹر گوہر علی خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ ہم بات چیت سے آگے بڑھیں گے۔
December 17, 2024 / 05:41 pm
مذاکرات شروع نہیں ہوئے، ابھی تو صرف سلام دعا ہوئی ہے: شیر افضل مروت
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ مذاکرات شروع نہیں ہوئے، ابھی تو صرف سلام دعا ہوئی ہے۔
December 13, 2024 / 12:50 pm
نیشنل گرڈ میں شامل نئی بجلی مزيد مہنگی ہوگی، وزیرِ توانائی
وزیر توانائی نے کہا کہ نئی ایڈ ہونے والی بجلی 17 ہزار میگاواٹ ہے، نئی ایڈ ہونے والی17 ہزار میں سے صرف 87 میگاواٹ بجلی سستی ہے۔
November 29, 2024 / 06:26 pm
27 ویں ترمیم بغیر منظوری کے نہیں لانے دینگے: سلمان اکرم راجہ
تحریکِ انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ یہ ظلم تو چنگیز خان کے دور میں بھی نہیں چل سکتا تھا۔
October 29, 2024 / 03:40 pm
برآمدی شعبوں کو پاکستان سنگل ونڈو سے منسلک کیا جائے: وزیرِ تجارت جام کمال
وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال کا کہنا ہے پاکستان سنگل ونڈو سسٹم بنایا گیا ہے، برآمدی شعبوں کو پاکستان سنگل ونڈو سے منسلک کیا جائے۔
October 01, 2024 / 03:34 pm
نیشنل فوڈ سیکیورٹی کا منسٹر بورڈ آف گورنرز کا چیئرمین ہو گا: رانا تنویر حسین
چیئرمین کمیٹی سید حسین طارق کی زیرِصدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی کا اجلاس ہوا۔
September 25, 2024 / 01:11 pm
عرفان صدیقی کی آئینی ترامیم غیر معینہ مدت تک مؤخر ہونے کی تصدیق
مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے آئینی ترامیم غیر معینہ مدت تک مؤخر ہونے کی تصدیق کر دی۔
September 16, 2024 / 12:19 pm
وزیراعظم کی قیادت میں پولیو کے خاتمے کا پختہ عزم کر رکھا ہے، ڈاکٹر مختار بھرتھ
کوآرڈینیٹر برائے صحت ڈاکٹر مختار بھرتھ نے نیشنل ایمرجینسی آپریشن سینٹر برائے انسداد پولیو اسلام آباد کا دورہ کیا۔
September 10, 2024 / 04:55 pm
وزیراعظم کی قیادت میں پولیو کے خاتمے کا پختہ عزم کر رکھا ہے، ڈاکٹر مختار بھرتھ
کوآرڈینیٹر برائے صحت ڈاکٹر مختار بھرتھ نے نیشنل ایمرجینسی آپریشن سینٹر برائے انسداد پولیو اسلام آباد کا دورہ کیا۔
September 10, 2024 / 04:55 pm
اسپیکر ایاز صادق نے گرفتار پی ٹی آئی ارکان کے پروڈکشن آڑدر جاری کر دیے
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے گرفتار پی ٹی آئی ارکان کے پروڈکشن آڑدر جاری کر دیے۔
September 10, 2024 / 03:25 pm
بھنگ سے متعلق اتھارٹی کا پرانا ایکٹ بحال کیا جائے: شبلی فراز
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما و سینیٹر شبلی فراز نے بھنگ سے متعلق اتھارٹی کے پرانے ایکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
September 09, 2024 / 02:12 pm
ڈائیلاگ کس سے ہونے چاہئیں، یہ واضح کر چکے ہیں، بیرسٹر گوہر
بیرسٹر گوہر نے کہا کہ محمود اچکزئی کوئی تجویز لائے تو اس پر غور کیا جائے گا۔
September 02, 2024 / 09:55 pm
ہم نے سخت موقف لیا اور اس پر قائم ہیں، مولانا عبدالغفور حیدری
الیکشن جعلی ہوا ہے، اسمبلیاں جعلی ہیں۔ جب تک اس پر بات نہیں ہوگی ہم کیسے آگے بڑھ سکتے ہیں؟، رہنما جے یو آئی
September 02, 2024 / 05:06 pm