• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈسٹرکٹ بار کے نو منتخب صدر ملک جاوید علی ڈوگر کو مبارکباد

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے نو منتخب صدر ملک جاوید علی ڈوگر کو ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے صدرملک سجاد حیدر میتلا،اظہر مغل،بیرسٹرملک عثمان ڈوگر،ارشد وقاص چھجڑا نےمبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ ملک جاوید ڈوگر کی کامیابی ڈسٹرکٹ بار ملتان اور وکلاءکی عزت و وقار میں اضافہ کا باعث ہوگی ملتان بار کے وکلاء نے ایک بار پھر ثابت کیا کہ وہ باشعور لوگ ہیں اور بار کے مستقبل کے لئے اپنا فیصلہ خود کرتے ہیں۔اس موقع پرڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے نو منتخب صدر ملک جاوید علی ڈوگرنے مبارک باد کے لئے آنے والوں کا شکریہ ادا کیا۔
ملتان سے مزید