ملتان(سٹاف رپورٹر ) ایم این اے و چیف وہپ پی ٹی آئی برائے قومی اسمبلی ملک محمد عامر ڈوگر نے کہاہے کہ میں پوری قوم کو مبارکباد اور خراج تحسین پیش کرتا ہوں کہ جنہوں نے 8فروری یوم سیاہ کے حوالے سے باہر نکل کر فسطائی فارم 47 کی جعلی حکومت کے خلاف بھرپور احتجاج کیا۔