• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مختلف علاقوں سے خاتون سمیت 3 افراد کی لاشیں ملیں، سردخانے منتقل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) عبداللہ شاہ غازی درگاہ کے قریب فٹ پاتھ سے 45سالہ خاتون کی لاش ملی ، شناخت اور وجہ موت کا فوری طور تعین نہیں ہوسکا،پریڈی کے علاقے صدر موبائل مارکیٹ کے قریب سے 60 سالہ نامعلوم سیکورٹی گارڈ کی لاش ملی ،فوری طور پر شناخت اوروجہ موت معلوم نہیں ہو سکی، صدر ایمپریس مارکیٹ گوشت مارکیٹ سے 35 سالہ نامعلوم نشے کے عادی شخص کی لاش ملی، پولیس نے لاشوں کو ضروری کارروائی کے بعد سردخانے منتقل کرادیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید