قومی ٹیم کے آل راؤنڈر سلمان علی آغا کا کہنا ہے کہ بھارت سے ہار کر اگر ہم چیمپئنز ٹرافی جیت جاتے ہیں تو زیادہ بڑی بات ہے، کوشش کریں گے یہ میچ جیتیں اور ہم بھی اچھی پرفارمنس دیں۔
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی میز بانی ہمارے لیے اعزاز ہے، دعا ہے کہ پاکستان ٹیم آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی پھر جیتے۔
چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کے کھلاڑی اہل خانہ کے بعد متحدہ عرب امارات جائیں گے، بھارتی میڈیا
نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر بین سیئرز آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے۔
فاسٹ بولر حسن علی کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کا اسکواڈ میرے لیے بہترین ہے اور اسے ہی سپورٹ کرنا چاہیے۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بمرا نے اپنی ٹیم کو چیمپئنز ٹرافی کیلئے عدم دستیابی سے سے آگاہ کردیا ہے۔
کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ مچل اسٹارک نے میڈیا سے پرائیویسی کی درخواست کی ہے، مچل اسٹارک اس حوالے سے کوئی تبصرہ نہیں کریں گے۔
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے افغانستان کی کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی۔
بین ڈکٹ بھارت کے خلاف تیسرے ون ڈے میں انجری کا شکار ہوئے تھے، بین ڈکٹ کی گروئن انجری کا اسکین کروایا گیا تھا۔
سابق بھارتی کرکٹر روی شاستری کا کہنا ہے کہ ہوم کنڈیشنز میں پاکستان ایک خطرناک ٹیم ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی سے قبل اسٹیڈیمز کی تعمیر نو چیلنج تھی، اللّٰہ نے ہمیں اور پاکستان کو سرخرو کیا۔
ان میچز سے قبل اسٹیڈیم کا تزین و آرائش کے بعد افتتاح کل ہوگا، جس کے لیے نصب کی گئی نئی لائٹس کا ریہرسل شو کیا گیا۔