• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرمی چیف کے بیان سے ثابت ہوا کہ کامریڈ نظریئے کی اہمیت ہے، منظور رضی

کراچی(آئی این پی)ریلوے ورکرز یونین کے مرکزی چئیرمین منظور احمد رضی نے آرمی چیف کے کامریڈ کے طرز پر جنگ لڑنے کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوج کے سپہ سالار کے اس بیان سے یہ ثابت ہوا ہے کہ کامریڈ نظرئیے کی اہمیت ہے ،انہوں نے کہا کہ ضرورت اس بات کی ہے کہ اس بارے میں تمام کامریڈ سنجیدگی سے غور کریں اور کوئی پلیٹ فارم ترتیب دیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید