ایلون مسک ٹرمپ انتظامیہ کے ’’ڈپارٹمنٹ آف گورنمنٹ ایفیشنسی‘‘ سے دستبردار ہو رہے ہیں، برطانوی اخبار
رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ ٹرمپ اور مسک کے درمیان باہمی اتفاق سے ہوا، ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ اب بھی محکمہ حکومتی کارکردگی میں مسک کی کارکردگی سے مطمئن ہیں۔۔