کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایکسائز، ٹیکسیشن سندھ نے گاڑیوں کی پرانی نمبر پلیٹس اور وہیکل رجسٹریشن بک تبدیلی کی مدت میں 15مئی 2025 تک کی توسیع کر دی ہے ،اس سلسلے میں ایکسائز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول سندھ نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے ۔