• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جناح ٹاؤن میں ٹرانسفارمر کی تبدیلی 20روز سے التواء کا شکار

ملتان (سٹاف رپورٹر)میپکو سب ڈویژن نواں شہر کے علاقے جناح ٹاؤن میں ٹرانسفارمر کی تبدیلی 20روز سے التواء کا شکار،بتایا گیاہے کہ میپکو سب ڈویژن کی جانب سے سست روی اور عدم توجہی کے باعث جناح ٹاؤن میںخراب ہونے والا ٹرانسفارمرتاحال تبدیل نہیں ہوسکا۔
ملتان سے مزید