اسلام آباد( طاہر خلیل ) نیب میں گریڈ 17 کے افسروں کی بڑے پیمانے پر تقرریاں اور تبادلے ، نوٹیفکیشن جاری ، فوری عملدرآمد کا حکم۔ چیئرمین نیب نے تقرری و تبادلوں کی منظوری دی ، نیب کے گریڈ 17 کے 35 اسسٹنٹ ڈائریکٹر ز کی ٹرانسفر ز اور پوسٹنگز کی گئیں ، جن افسروں کے تبادلے اور تقرریاں عمل میں لائی گئیں ان کی تفصیل ڈیل میں ہے۔