• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پانچ روزہ پولیو مہم 26 مئی سے شروع ہوگی

ملتان (سٹاف رپورٹر) ضلع ملتان میں گھر گھر میں پانچ روزہ پولیو مہم 26مئی سے شروع ہوگی جو 30 مئی تک جاری رہے گی ۔اس دوران چار ہزار سے زائد ٹیمیوں نے پانچ سال سے کم عمر دس لاکھ 23 ہزار93بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے حفاظتی قطرے پلانے ہیں۔جبکہ پانچ روزہ مہم کے اختتام کے بعد بچ جانے والے بچوں کو فالو اپ کے دوران حفاظتی قطرے پلائے جائیں گے ۔
ملتان سے مزید