• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی کا کوالیفائر آج

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی کا کوالیفائر جمعرات کو اسٹارز اور چیلنجرز کے درمیان نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ فاتح ٹیم ہفتے کو فائنل میں کانکررز سے مقابلہ کرے گی۔کانکررز اور اسٹارز نے ٹورنامنٹ میں دس دس پوائنٹس حاصل کیے تھے تاہم بہتر رن ریٹ پر کانکررز نے فائنل میں جگہ بنالی۔
اسپورٹس سے مزید