نصیرآباد میں ناڑی بینک اور بولان ندی میں 2 بچیوں سمیت 3 افراد ڈوب گئے۔
دادو کے علاقے میہڑ کے گاؤں مانجھی خان ڈھلو کےقریب دادو کینال میں نہاتےہوئے 3 نوجوان ڈوب گئے۔
لیویز حکام نے بتایا ہے کہ ڈوب کر جاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔
حادثے کا شکار ہونے والے افراد پکنک منانے آئےتھے۔
ایف آئی اے کے مطابق اکاؤنٹس ہولڈر کے بجائے کوئی اور اکاؤنٹس استعمال کر رہا تھا، مشکوک ٹرانزیکشنز سے منی لانڈرنگ کی گئی، 29 مئی کو مقدمہ درج ہوا۔
پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ سید نے بتایا ہے کہ مقتولہ کے پوسٹ مارٹم میں زیادتی اور تشدد کی تصدیق ہو گئی ہے۔
اسحاق ڈار نے مزید کہا کہ پاکستان کی کوششوں سے عارضی جنگ بندی ممکن ہوئی
جلوس روایتی راستوں سے گزرتا ہوا حسینیہ ایرانیاں کھارادر پر اختتام پذیر ہو گا۔
ترجمان کے مطابق رجسٹرڈ عازمین میں 30 ہزار مرد ، 21 ہزار خواتین شامل ہیں۔
انہوں نے کہا کہ راجہ پرویز اشرف نے خواجہ آصف کو اپنی بات واپس لینے کا موقع دیا، وزیرِ دفاع معافی مانگنے کے لیے تیار نہیں۔
قومی اسمبلی میں وزیرِ اعظم شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمٰن کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا ہے۔
وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور نے کہا ہے کہ مہاجرین کی نشستوں کا معاملہ آئینی و قانونی ہے، مہاجرین کو حق رائے دہی سے محروم کرنا تحریکِ آزادی کے مقصد سے انحراف ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ گاڑی سے ملنے والی وردی سب انسپکٹر طاہر کی ہے۔
مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ لوگ بڑی تعداد میں راولاکوٹ میں موجود ہیں، بات چیت ہونی چاہیے، چارٹر آف ڈیمانڈ کو دیکھنا چاہیے، مظاہرین کی تقریر کی بنیاد پر تشدد نہیں ہونا چاہیے۔
خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ نے ماضی سے سیکھا، میثاق جمہوریت کیا، 90 کی دہائی کی سیاست سب کے سامنے ہے
طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ مختلف ملکوں نے خطے میں قیامِ امن کے لیے کردار ادا کرنے پر پاکستان کی تعریف کی ہے۔
مرکزی ملزم ارسلان سمیت 4 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
پولیس نے واقعے سے متعلق تفتیش شروع کر دی ہے۔
مارے گئے دہشت گرد پولیس چوکی اور اہلکار محمد اسماعیل کے قتل میں ملوث تھے۔