• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی نیشنل ٹیرر ازم ایڈوائزری سسٹم کا تھریٹ الرٹ

امریکا کے نیشنل ٹیرر ازم ایڈوائزری سسٹم نے تھریٹ الرٹ جاری کر دیا ہے۔

ہوم لینڈ سیکیورٹی کے محکمے نے کہا ہے کہ تھریٹ الرٹ میں کسی مخصوص دھمکی کا ذکر نہیں کیا گیا۔

محکمے نے کہا ہے کہ ایرانی ہیکرز کی طرف سے امریکی نیٹ ورکس پر ہلکی سطح کے سائبر حملے ہو سکتے ہیں۔

تھریٹ الرٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ سائبر حملہ آور امریکی نیٹ ورکس پر حملے کر سکتے ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید