• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاداب خان کندھے کی تکلیف میں مبتلا، سرجری کرانے کی تجویز

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان وائٹ بال کپتان آل راونڈر شاداب خان کندھے کی تکلیف میں مبتلا ہیں۔ ماہرین نے سرجری تجویز کی ہے ، جو انگلینڈ میں ہونے کا امکان ہے۔ سرجری کےبعد شاداب خان لگ بھگ 3 ماہ تک کرکٹ نہیں کھیل سکیں گے۔