• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا نے یوکرین کو توپوں کے گولے اور موبائل میزائل لانچرز کی فراہمی بحال کردی

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

امریکا نے روس کے خلاف جنگ میں یوکرین کو توپوں کے گولے اور موبائل میزائل لانچرز کی فراہمی بحال کردی۔

امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ اس ماہ کے شروع میں یوکرین کو اینٹی ایئرکرافٹ میزائلوں اور دیگر اسلحے کی فراہمی روک دی گئی تھی۔ 

اس حوال سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ میں نہیں جانتا کہ یوکرین کی فوجی امداد روکنے کا فیصلہ کس نے کیا تھا۔

ڈونلڈ صدر نے غزہ میں جنگ بندی کے بہت قریب ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ رواں یا اگلے ہفتے جنگ بندی کا امکان ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید