پاکستان کرکرٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم اور انگلینڈ کے سابق مایہ ناز بیٹر کیون پیٹرسن کی دبئی میں ملاقات ہوئی۔
بابر اعظم اور کیون پیٹرسن کی ایک پروجیکٹ کے سلسلے میں دبئی میں ملاقات ہوئی ہے۔
اس موقع پر بابر اعظم نے کیون پیٹرسن کے ساتھ لی گئی تصویر شوشل میڈیا پر شیئر کر دی۔
بابر اعظم نے کیون پیٹرسن کے ساتھ تصویر پر ’’بہت جلد‘‘ کیپشن تحریر کیا۔ جبکہ کیون پیٹرسن نے جواب میں لکھا ’’دی سوئچ‘‘۔
بابر اعظم نے کیوں پیٹرسن کے ساتھ بیٹنگ تکنیک پر بھی گفتگو کی۔