• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلین میکسویل نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکسویل نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر ہو گئے۔

گلین میکسویل کو بولنگ کے دوران مچل اوون کی شاٹ کلائی پر لگی جس کی وجہ سے وہ زخمی ہو گئے۔

اس حوالے سے کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ آل راؤنڈر  گلین میکسویل کو فریکچر کا سامنا ہے، جوش فلپ ٹیم میں شامل کر لیے گئے ہیں۔

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کل ماؤنٹ مونگانوئی میں کھیلا جائے گا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید