وقاص مقصود کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق وقاص مقصود نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے۔
September 11, 2025 / 11:35 am
ٹی20 رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان مزید نیچے آگئے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ایک روزہ اور ٹی 20 کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے۔
September 10, 2025 / 09:20 pm
ٹی20 ورلڈ کپ آئندہ برس 7 فروری سے 8 مارچ تک ہونے کا امکان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈ کپ آئندہ برس 7 فروری سے 8 مارچ تک کرانے کا امکان ہے۔
September 09, 2025 / 10:06 pm
کارلوس الکاریز اور ارینا سبالنکا کی انعامی رقم میں بڑی کٹوتی ہوگئی
دونوں فاتح کھلاڑیوں کو 5 نہیں بلکہ 3، 3 ملین ڈالرز ملیں گے اور باقی 2 ملین امریکی ٹیکس کٹ گیا۔
September 09, 2025 / 10:30 am
ہاکی مینز جونیئر ورلڈ کپ کے میچ شیڈول کا اعلان
انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) نے ہاکی مینز جونیئر ورلڈ کپ کے میچ شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے۔
September 08, 2025 / 10:29 pm
منصور قادر الیکشن کمشنر پی سی بی تعینات
وزیر اعظم نے بطور پیٹرن پی سی بی، سابق بیوروکریٹ منصور قادر کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا الیکشن کمشنر تعینات کر دیا ہے۔
September 08, 2025 / 01:49 pm
’ایسا لگا جیسے میرے کندھوں پر بلڈنگ جتنا بوجھ ہو‘، کرس گیل آئی پی ایل پر پھٹ پڑے
کرس گیل کا کہنا تھا کہ مجھے ایسا لگا جیسے میرے کندھوں پر بلڈنگ جتنا بوجھ ہو، زندگی میں پہلی مرتبہ ڈپریشن موڈ میں گیا
September 08, 2025 / 11:44 am
چیئرمین PCB کی ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے پر ٹیم کو مبارکباد
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔
September 08, 2025 / 12:31 am
پاکستان، سری لنکا اور افغانستان کی ٹرائی سیریز کا اعلان
پاکستان پہلی بار ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز کی میزبانی کرے گا۔ یہ ٹرائی سیریز 17 تا 29 نومبر راولپنڈی اور لاہور میں ہوگی۔
September 07, 2025 / 02:53 pm
میچ کے دوران کبڈی کا کھلاڑی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا
پاکستان کبڈی فیڈریشن کے صدر شافع حسین اور سیکریٹری محمد سرور رانا نے اظہار افسوس کیا۔
September 07, 2025 / 09:00 am
پاکستان ویمنز ٹیم کا مکمل آرام کا دن، کل پریکٹس میچ
پاکستان ویمنز ٹیم نے ہفتے کے دن مکمل طور پر آرام کیا اور اتوار کو وہ پریکٹس میچ کھیلیں گی۔
September 06, 2025 / 10:18 pm
ایشیا کپ میں پاکستان کے ساتھ کھیلنے پر بی سی سی آئی کی وضاحت
دیوجیت سائیکیا کا کہنا ہے کہ بھارت کی حالیہ نئی پالیسی کسی بھی کثیرالملکی یا بین الاقوامی ٹورنامنٹ میں شرکت سے متعلق نہیں روکتی
September 06, 2025 / 03:30 pm
بھارت میں ویمن کرکٹ ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب میں پاکستان شرکت نہیں کرے گا
پاکستانی ٹیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2025ء کی افتتاحی تقریب میں شریک نہیں ہوگی۔
September 05, 2025 / 09:00 pm
سابق اولمپیئن باکسر بابر علی خان انتقال کر گئے
سابق اولمپیئن باکسر بابر علی خان لاہور میں انتقال کر گئے، پاکستان باکسنگ فیڈریشن نے ان کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔
September 05, 2025 / 06:17 pm