گوجرانوالہ کے علاقے چن دا قلعہ کے قریب سے خاتون اور بچے کی لاشیں ملی ہیں۔
پولیس کے مطابق خاتون اور بچے کو تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا ہے۔
گوجرانوالہ پولیس کے مطابق خاتون کی عمر 35 اور بچے کی عمر 4 سال کے قریب ہے۔ لاشوں کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی ہے۔
نائب وزیراعظم ، وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ موجودہ دور کی سفارتکاری میں معیشت بھی انتہائی اہم جزو ہے۔
پولیس کے مطابق ملزم محکمہ آبپاشی میں ایس ڈی او ہے، واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہیں اور شواہد کی روشنی میں مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔
عدالت عالیہ کے جسٹس خادم حسین سومرو نے قید تنہائی کے خلاف کیس میں حکمنامہ جاری کیا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ دونوں ممالک ایک روشن اور امید افزا مستقبل کی جانب بڑھ رہے ہیں۔
ہائی کورٹ ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن نے 4 جولائی تک نام کی فہرست طلب کر رکھی تھی۔
وزیراعظم شہباز شریف سے استنبول میں ترک سیل کے سی ای او علی طحٰہ کوچ نے ملاقات کی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ہیڈ کانسٹیبل نواز ندیم نے دورانِ ڈیوٹی اپنے سر پر گولی ماری، واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
6 جولائی کو امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کیے جائیں گے، 6 جولائی کو ہی انتخابی نشانات کے ساتھ امیدواروں کی حتمی فہرست بھی جاری کی جائے گی۔
یکم جولائی کو دو لڑکیاں اپنے گھر سے یہ کہہ کر نکلی تھیں کہ وہ مظفر گڑھ پولیس میں اپلائی کرنے جا رہی ہیں، بعد ازاں دونوں لڑکیاں لاپتہ ہو گئیں۔
ڈپٹی ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر عبدالرزاق گجر نے چالان عدالت کو بھجوا دیا۔
انہوں نے لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پہلی بار ججز کی کارکردگی جانچنے کے لیے آئینی نظام لا رہے ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران ملزم نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ پولیس پارٹی پر فائرنگ کی، جس پر پولیس نے جوابی کارروائی کی۔
ملاقاتوں میں پاکستان ترکیہ اقتصادی شراکت داری کو نئی بلندیوں تک لے جانے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔
شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کو اقتدار میں زیادہ حصہ چاہیے تو اس کا راستہ عوام کے ووٹ سے گزرتا ہے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ شہید ایرانی رہبرِ معظم آیت اللّٰہ سید علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور الوداعی تقریب کے موقع پر حکومت اور پاکستانی عوام کی جانب سے ایرانی حکومت اور برادر عوام سے تعزیت، گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔
لاہورمیں واقع چلڈرن اسپتال کی تیسری منزل سے چھلانگ لگانے والا شخص شدید زخمی ہو گیا۔