سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل گوجرانوالہ اظہر چیمہ گرفتار
اینٹی کرپشن حکام کے مطابق سپرنٹنڈنٹ جیل پر کرپشن کے الزامات ہیں۔
August 20, 2026 / 12:47 pm
راوالپنڈی: خود کو اطالوی سفارتخانے کا نمائندہ ظاہر کرنیوالا جعلساز 9 کارندوں سمیت گرفتار
گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی۔
August 11, 2026 / 01:52 pm
عبداللّٰہ طاہر قتل میں ملوث ملزمہ سیالکوٹ سے گرفتار، لاہور منتقل کردیا گیا
پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمہ کو سیالکوٹ سے لاہور منتقل کردیا گیا ہے۔
August 07, 2026 / 11:36 pm
آزاد کشمیر سے ملحقہ علاقوں میں 2 غیر قانونی انٹرنیٹ ایکسچینجز پکڑی گئیں، 3 ملزمان گرفتار
ایف آئی اے کے مطابق غیر قانونی انٹرنیٹ ایکسچینجز کڑیانوالہ اور سرائے عالمگیر میں کام کر رہی تھیں۔ کارروائی کے دوران تین ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔
July 29, 2026 / 04:45 pm
بھمبر میں پولنگ اسٹیشن پر تصادم، بیلٹ باکس نذرِ آتش، دوبارہ پولنگ کا فیصلہ بعد میں ہو گا
آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 6 میں دربار بابا شادی شہید پولنگ اسٹیشن پر 2 سیاسی جماعتوں کے کارکنان کے درمیان تصادم کا واقعہ پیش آیا جس کے باعث پولنگ روک دی گئی۔
July 27, 2026 / 01:48 pm
آزاد کشمیر انتخابات کا پہلا مرحلہ، پولنگ کا عمل مکمل ہوگیا
آج میرپور ڈویژن کے 3 اضلاع میر پور، کوٹلی اور بھمبھر کے 13 حلقوں میں الیکشن ہو رہا ہے۔
July 27, 2026 / 08:18 am
گوجرانوالہ: 6 ماہ میں 164 انسانی اسمگلرز کو سزائیں، 88 کروڑ کی ریکوری ہوئی ، ایف آئی اے
ڈائریکٹر ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ عدالت سے ملنے والی سزاؤں میں 22 ،22 سال قید کی سزائیں بھی شامل ہیں، سزاؤں کے باعث اسلم میو، سرور سندھو، ندیم میو، رؤف اسمگلر جیسے گروہ انجام کو پہنچے۔
July 17, 2026 / 05:11 pm
گوجرانوالہ: کچہری سے واپسی پر فائرنگ سے میاں جاں بحق، بیوی محفوظ
گوجرانوالہ کی تحصیل نوشہرہ ورکاں میں کچہری سے واپسی پر میاں بیوی پر مخالفین نے فائرنگ کر دی۔
July 16, 2026 / 01:38 pm
گوجرانوالہ: 10 سال قبل قیدیوں کے فرار ہونے کے مقدمے میں پولیس اہلکاروں کو 6، 6 سال قید کی سزا
عدالت نے وین کے ڈرائیور کو 12 سال قید کی سزا سنائی، مقدمہ 30 مئی 2016 کو تھانہ سول لائن میں درج کیا گیا تھا۔
July 15, 2026 / 04:30 pm
پاک فوج سے متعلق تقریر پر مولانا فضل الرحمٰن کیخلاف اندراجِ مقدمہ کی درخواست
عدالت نے پولیس کو بھی 28 جولائی کو رپورٹ جمع کروانے کا حکم دیا ہے۔
July 15, 2026 / 11:21 am
گوجرانوالہ: قیمہ بنوانے کے پیسے مانگنے پر گاہک کی فائرنگ، دکاندار جاں بحق
گوجرانوالہ کے علاقے گلشن رحمان میں قیمہ بنوانے کے پیسے مانگنے پر گاہک نے فائرنگ کر دی۔
May 29, 2026 / 11:28 pm
گوجرانوالہ: جہلم سے انسانی اسمگلر گرفتار
گرفتار ملزم کا نام وزارتِ داخلہ کی ریڈ بک میں شامل ہے۔
May 16, 2026 / 11:38 am
گوجرانوالہ: خاتون اور 3 سالہ بیٹی کی لاشیں برآمد
خاتون کے شوہر نے پولیس کو بتایا کہ وہ کام پر گیا تھا، گھر پر فون کیا نہ اٹھانے پر پڑسیوں کو کال کی پھر انہوں نے بتایا کہ ماں اور بیٹی کی لاشیں پڑی ہیں۔
April 27, 2026 / 06:14 pm
گوجرانوالہ: مراکش کشتی حادثے کا مرکزی ملزم گرفتار
گرفتار ملزم پر سینکڑوں افراد کو زمینی راستے اسمگل کرنے کا الزام ہے۔
March 29, 2026 / 01:14 pm