• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا، ایران جنگ بندی کا خیرمقدم، 14138 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی ( رپورٹ: سہیل افضل ) پاکستان اسٹاک ایکس چینج، امریکا اور ایران جنگ بندی کا سرمایہ کاروںکی جانب سے زبردست خیر مقدم، مایوس سرمایہ کاروں میں خوشی کی لہر، بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری سے مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم ہو گئی، کے ایس ای100انڈیکس میں9.32 فیصد کی شرح سے 14138پوائنٹس کابڑا جمپ،15 نفسیاتی حدیں عبور کرتے ہوئے ایک لاکھ 65 ہزار پوائنٹس تک پہنچ گیا، 91.24 فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت بڑھ گئی، مارکیٹ کی سرمایہ کاری مالیت میں 1467 ارب 12 کروڑ 33 لاکھ روپے کا بھاری اضافہ، کاروباری حجم 248.52 فیصد بڑھ گیا۔

اہم خبریں سے مزید