گوادر پی ایس ایل پلیئر ڈرافٹ کی میزبانی کرے گا
بلوچستان کا پورٹ سٹی گوادر پاکستان سپر لیگ کے 10 ویں ایڈیشن کے پلیئر ڈرافٹ کی میزبانی کرے گا۔
December 20, 2024 / 12:03 pm
شاہین آفریدی بنگلا دیش پریمیئر لیگ کھیلیں گے
پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی بنگلا دیش پریمیئر لیگ کھیلیں گے۔
December 19, 2024 / 12:51 pm
مچل سینٹنر وائٹ بال فارمیٹ میں نیوزی لینڈ کے کپتان مقرر
اسپن بولنگ آل راؤنڈر مچل سینٹنر کو وائٹ بال فارمیٹ میں نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا کپتان مقرر کردیا گیا۔
December 18, 2024 / 09:22 am
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
ورلڈ کپ میں اسی اسٹیڈیم میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں 9 جون کو آمنےسامنے ہوں گی۔
May 01, 2024 / 03:02 pm
چئیرمین پی سی بی محسن نقوی سے نیوزی لینڈکرکٹ کے سی ای او کی ملاقات
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اسکاٹ وین انک نے ملاقات کی ہے
April 25, 2024 / 02:17 pm
حسن علی کے سُسر نواسی سے ملنے کیلئے پاک بھارت میچ کے منتظر
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کے سُسر احمد آباد میں پاک بھارت میچ کے لیے بے تاب ہیں۔
October 03, 2023 / 10:28 am
کسٹمز کا چھالیہ اسمگلنگ روکنے کیلئے فیکٹریوں اور گوداموں پر چھاپے مارنے کا فیصلہ
کسٹمز نے چھالیہ کی اسمگلنگ روکنے کےلیے فیکٹریوں اور گوداموں پر چھاپے مارنے کا فیصلہ کیا ہے۔
September 24, 2021 / 10:33 pm
تعمیراتی صنعت کیلئے ایمنسٹی اسکیم میں مزید 6 ماہ کی توسیع کی جائے، چیئرمین آباد
ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) کے چیئرمین فیاض الیاس نے کہا ہے کہ اگر تعمیراتی شعبے کے لیے ریلیف پیکج میں مزید 6 ماہ کی توسیع کی جائے تو تعمیراتی شعبے میں سرمایہ کاری ایک ہزار ارب روپے سے بڑھ کر 2 ہزار ارب روپے سے بھی زیادہ ہوجائے گی۔
July 30, 2021 / 11:28 pm
کورونا کے باوجود سندھ ریونیو بورڈ کی ٹیکس وصولی میں اضافہ ہوا ہے، ترجمان
کورونا کے باعث خدمات کے شعبہ کی بندش کے باوجود ایس آر بی کی جانب سے خدمات پر سیلز ٹیکس وصولی میں 21 فیصد اضافہ ہوا ہے، جو کہ ایس آر بی کی بہتر کار کردگی کا ثبوت ہے۔
July 02, 2021 / 09:56 pm
سندھ میں گیس بحران پیدا کرکے صنعتی عمل کو نقصان پہنچایا جارہا ہے، امتیاز شیخ
سندھ کے وزیرِ توانائی امتیاز احمد شیخ نے کہاہے کہ سندھ میں گیس بحران پیدا کرکے صنعتی عمل کو شدید نقصان پہنچایا جارہا ہے۔ وفاقی حکومت کی پالیسیاں ناکامی کا شکار ہیں۔ اسی لئے اثاثے گروی رکھے جارہے ہیں، سندھ میں گیس بحران سے ہزاروں محنت کش بے روزگار ہورہے ہیں۔
June 24, 2021 / 08:28 pm
سندھ حکومت ٹیکس وصولی کے لیے پوائنٹس آف سیلز کا سسٹم متعارف کرائے گی
سندھ حکومت بھی ٹیکس وصولی کے نظام کو بہتر بنانے کے لئے نئے مالی سال سے پوائنٹس آف سیلز کا سسٹم متعارف کرائے گی، پہلے مرحلے میں تمام ہوٹلز، ریسٹورینٹس، بڑے جم اور ہیلتھ کلب کے ساتھ بیوٹی پارلر ز میں یہ سسٹم نافذ کیا جائے گا۔
June 16, 2021 / 08:53 pm
کھلے سمندر میں آپریشن، 8 کروڑ مالیت کی منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
ایک ہفتے میں اسمگلر مافیا کے خلاف دوسرا کامیاب آپریشن کر کے مجموعی طور پر 25 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کی منشیات ( میتھم فٹامائن کرسٹل ) ضبط کی گئی۔
May 15, 2021 / 08:40 pm
کراچی: لاکھوں روپے مالیت کے فونز، گھڑیاں اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، ملزمان گرفتار
کسٹمز حکام نے دونوں مسافروں محمد سفیان اور وصی حیدر کے خلاف کسٹمز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے انھیں باضابطہ گرفتار کر لیا ہے۔
May 11, 2021 / 10:57 pm
انٹرنیشنل میل آفس کراچی کے پارسلز کی چیکنگ، 170 گرام ماریجونا برآمد
برطانیہ سے جرمنی کے لئے بھیجے جانے والے ایک ٹرانزٹ پارسل جس کی ڈیکلیریشن کپڑے اور آرائشی فریم کی تھی، لیکن اس پارسل کا چونکہ روٹ مشکوک تھا۔ معمول کے حالات میں برطانیہ سے جرمنی پارسل کراچی کے ذریعے کیوں بھیجا جا رہا ہے اس بنیاد پر پارسل کو کھولا گیا تو پارسل میں کپڑے کی بجائے سگریٹ کے73 اسٹک پیک برآمد ھوئے۔
March 09, 2021 / 10:35 pm