• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

این سی سی آئی اے کا کراچی میں غیر قانونی کال سینٹر پر چھاپہ، تین ملزمان گرفتار

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے بلوچ کالونی کے قریب غیر قانونی کال سینٹر پر چھاپہ مارا۔ 

کراچی سے ترجمان این سی سی آئی اے کے مطابق کارروائی میں تین ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ 

این سی سی آئی اے کے ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان کال سینٹر کے ذریعے غیر ملکیوں سے فراڈ کرتے تھے۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید