وادی تیراہ میں فتنہ الہندوستان اور خوارج کا گٹھ جوڑ ہے، سیکیورٹی حکام
سیکیورٹی حکام نے کہا ہے کہ وادی تیراہ میں کوئی فوجی آپریشن نہیں ہو رہا۔
January 30, 2026 / 06:26 pm
کراچی جیسے شہر میں آگ پر قابو نہ پانا سوالیہ نشان ہے: مفتی تقی عثمانی
گل پلازا میں آگ لگنے کا حادثہ قوم کے لیے انتہائی المناک اور شرمناک سانحہ ہے: مفتی تقی عثمانی
January 20, 2026 / 09:04 am
جامشورو میں دو گروہوں میں تصادم پر وزیر داخلہ سندھ کا نوٹس، رپورٹ طلب
جامشورو میں دو گروہوں کے درمیان تصادم پر وزیر داخلہ سندھ نے نوٹس لے لیا۔ کراچی سے وزیر داخلہ سندھ نے واقعے میں 3 خواتین کے اغواء اور ایک شخص کے زخمی ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
January 02, 2026 / 05:22 pm
جعلی تحائف کے پیغامات سوشل میڈیا اور واٹس ایپ پر گردش کر رہے ہیں، الرٹ جاری
ایجنسی نے صارفین کو ہدایت کی ہے کہ کسی بھی انجان لنک پر کلک نہ کریں اور نہ ہی اپنا واٹس ایپ ویری فکیشن کوڈ کسی کے ساتھ شیئر کریں۔
December 28, 2025 / 11:31 pm
بیگم آف جونا گڑھ مسرت جہاں طویل علالت کے بعد انتقال کرگئیں
بیگم آف جونا گڑھ، تحریک پاکستان کی نامور خواتین میں شمار ہوتی تھی۔
November 29, 2025 / 09:52 pm
کراچی: عالمی سب میرین کیبل سی می وی 6 ہاکس بے کے ساحل پر پہنچ گئی
پاکستان کو ڈیجیٹل دنیا سے مزید مضبوطی کے ساتھ جوڑنے کی جانب ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔
November 22, 2025 / 11:07 pm
کراچی،1 ہفتے میں 167 روڈ سائیڈ ہوٹلز ، چائے خانے بند
کراچی میں ایک ہفتے میں 167 روڈ سائیڈ ہوٹلز اور چائے خانے بند کردیے گئے ہیں۔
November 03, 2025 / 05:40 pm
کوسٹ گارڈز کی مختلف کارروائیاں، چرس، آئس اور سونا برآمد
ترجمان کوسٹ گارڈز کا کہنا ہے کہ گوادر سے گاڑی میں چھپائی گئی 201 کلو چرس برآمد ہوئی۔
October 25, 2025 / 09:45 am
کراچی: پولیو کیخلاف جنگ پاکستان کے مستقبل کی جنگ ہے: آصفہ بھٹو زرداری
پاکستان کی خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پولیو کے خلاف جنگ پاکستان کے مستقبل کی جنگ ہے۔
October 13, 2025 / 12:21 pm
ایس ایم ٹی اے نے پنک اسکوٹیز کی تقسیم سے متعلق زیر گردش افواہوں کا نوٹس لے لیا
پنک اسکوٹیز منصوبے سے متعلق سوشل میڈیا پر جعلی پیغامات کو سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے مسترد کر دیا۔
October 12, 2025 / 12:19 pm
کراچی کو شنگھائی کی طرز پر جدید اور ترقی یافتہ شہر بنانا چاہتے ہیں: گورنر سندھ
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ کراچی کو شنگھائی کی طرز پر جدید اور ترقی یافتہ شہر بنانا چاہتے ہیں۔
September 19, 2025 / 03:03 pm
بلاول بھٹو کا حکومت سے سیلاب متاثرین کیلئے بین الاقوامی امداد کی اپیل کرنے کا مطالبہ
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وفاق کی جانب سے ماحولیاتی اور زرعی ایمرجنسی کے اعلان کا خیر مقدم کر دیا۔
September 12, 2025 / 01:41 pm
پولیس کی ترجیح منشیات کے بڑے ڈیلرز اور سپلائرز کو ٹارگٹ کر کے سپلائی چین توڑنا ہے: آئی جی سندھ
آئی جی سندھ غلام نبی میمن کا کہنا ہے کہ پولیس کی ترجیح منشیات کے بڑے ڈیلرز اور سپلائرز کو ٹارگٹ کرکے سپلائی چین توڑنا ہے۔
July 25, 2025 / 01:01 pm
سندھ ہائی کورٹ: ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ سندھ کیخلاف نیب انکوائری کالعدم
سندھ ہائی کورٹ نے پیرول رہائی پر ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ سندھ اقبال میمن کے خلاف نیب انکوائری کالعدم قرار دے دی۔
June 26, 2025 / 06:10 pm