• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

اسلام آباد تھانہ بھارہ کہو کی حدود سے 2 ماہ کی مغوی بچی چند گھنٹوں میں مری سے بحفاظت بازیاب ہو گئی۔

ڈی آئی جی اسلام آباد کے مطابق اغواء میں ملوث ملزمہ اور ٹیکسی ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

ملزمہ بچی کو بہانے سے اپنے گھر لے گئی اور پھر فرار ہو گئی تھی۔

ڈی آئی جی اسلام آباد نے بتایا ہے کہ ملزمہ محلے میں جعلی نام سے رہائش پزیر تھی۔

قومی خبریں سے مزید