اسلام آباد: پارک میں لڑکی سے زیادتی، پولیس کی سائنسی بنیادوں پر تفتیش
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس نے ایف نائن پارک میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی سائنسی بنیادوں پر تفتیش کا دعویٰ کیا ہے۔
February 06, 2023 / 01:10 pm
ترکیہ اور شام میں بڑے پیمانے پر قیمتی جانوں کے ضیاع پر بہت افسوس ہے، مریم نواز
مریم نواز نے زلزلے میں جاں بحق افراد کی مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی۔
February 06, 2023 / 12:44 pm
عسکری قیادت کا جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے انتقال پر اظہارِ تعزیت
پاکستان کی عسکری قیادت نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔
February 05, 2023 / 11:07 am
ارشد شریف قتل: اسپیشل جے آئی ٹی پاکستان واپس پہنچ گئی
صحافی ارشد شریف کے قتل کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی پاکستان واپس پہنچ گئی۔
February 02, 2023 / 01:14 pm
گرفتار شیخ رشید کو عدالت میں پیش کر دیا گیا، شیخ رشید کے جسمانی ریمانڈ پر فیصلہ محفوظ
گزشتہ شب گرفتار کیے گئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کر دیا گیا، عدالت نے شیخ رشید کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کر لیا، جو شام پونے 5 بجے سنایا جائے گا۔
February 02, 2023 / 08:41 am
پشاور دھماکا، ابتدائی رپورٹ وزیرِ اعظم کو پیش
پشاور پولیس لائن کی مسجد میں گزشتہ روز ہونے والے خود کش دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیرِ اعظم شہباز شریف کو پیش کر دی گئی۔
January 31, 2023 / 10:00 am
اسلام آباد: بنی گالہ عمران خان چوک کے قریب پولیس پر ملزمان کی فائرنگ، اہلکار جاں بحق
بنی گالہ عمران خان چوک کے قریب پولیس ٹیم پر ملزمان کی جانب سے فائرنگ کی گئی ہے جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا ہے۔
January 30, 2023 / 03:59 pm
عمران خان نے شوکت خانم اسپتال کا فنڈ ہاؤسنگ سوسائٹی میں لگانے کا اعتراف کر لیا: مریم اورنگزیب
وفاقی وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان نے شوکت خانم اسپتال کے 3 ملین ڈالرز ہاؤسنگ سوسائٹی میں لگانے کا اعتراف کر لیا۔
January 22, 2023 / 03:27 pm
شمسی توانائی منصوبوں کو بروقت مکمل کیا جائے، وزیر اعظم
وزیرِاعظم شہبازشریف کی زیرِصدارت توانائی بچت اقدامات پر عملدرآمد سے متعلق اجلاس منعقد ہوا۔
January 05, 2023 / 07:21 pm
نجم سیٹھی کو پی سی بی چیئرمین بنانے کی منظوری
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے نجم سیٹھی کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) چیئرمین بنانے کی منظوری دے دی۔
December 21, 2022 / 12:57 pm
شیریں مزاری کے شوہر ڈاکٹر تابش حاضر انتقال کر گئے
پی ٹی آئی کی رہنما، سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر شیریں مزاری کے شوہر ڈاکٹر تابش حاضر انتقال کر گئے۔
December 21, 2022 / 08:55 am
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا ہے، جس میں ایک نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جا رہا ہے۔
December 20, 2022 / 01:26 pm
پی ٹی آئی کا اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کیلئے لوگو جاری
پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کے لیے لوگو جاری کر دیا۔
December 17, 2022 / 11:53 am
سیاسی صورتحال پر وزیرِ اعظم کی زیرٍ صدارت اہم اجلاس کچھ دیر بعد ہو گا
وزیرِ اعظم شہبازشریف نے سیاسی صورتِ حال پر اہم اجلاس طلب کر لیا۔
December 16, 2022 / 10:50 am