• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی اسمبلی میں پارلیمانی رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس آج طلب

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق—فائل فوٹو
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق—فائل فوٹو

اسپیکر  قومی اسمبلی ایاز صادق نے پارلیمانی رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس طلب کر لیا۔

اجلاس آج سہ 4 بجے اسپیکر ایاز صادق کی زیرِ صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا۔

اجلاس میں قومی اسمبلی کے 27 ویں اجلاس کی کارروائی چلانے سے متعلق معاملات کو زیرِ غور لایا جائے گا۔

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ موجودہ اجلاس میں زیرِ بحث لائے جانے والے اہم معاملات پر مشاورت ہو گی۔

اجلاس میں شرکت کے لیے تمام پارلیمانی رہنماؤں کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید