وفاق کا 15 مارچ کو یوم تحفظ ناموس رسالتﷺ منانے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے 15 مارچ کو اسلامی فوبیا کے دن کو بطور یوم تحفظ ناموس رسالت صلی اللّٰہ علیہ وسلم منانے کا فیصلہ کیا ہے۔
March 09, 2025 / 08:00 pm
عمرہ زائرین کیلئے پولیو ویکسین لازمی قرار
وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ عمرہ زائرین کےلیے پولیو سے بچاؤ کی ویکسین لازمی ہے۔
February 10, 2025 / 09:53 pm
شرمیلا فاروقی نے دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کا معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھادیا
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رکن قومی اسمبلی شرمیلا فاروقی نے دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کا معاملہ ایوان میں اٹھادیا۔
February 10, 2025 / 09:05 pm
ارکان قومی اسمبلی کی تنخواہ بڑھ گئی
قومی اسمبلی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسپیکر ایاز صادق نے ایم این ایز کی تنخواہ بڑھانے کے حکم نامے پر دستخط کر دیے۔
January 31, 2025 / 04:47 pm
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے پیکا ترمیمی بل کی منظوری دیدی
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے پیکا ترمیمی بل کی منظوری دے دی۔
January 27, 2025 / 12:36 pm
فیک نیوز پر 3 سال سزا، جرمانہ 20 لاکھ روپے تک ہو سکے گا، پیکا ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش
ترمیمی بل کے مطابق نئی شق 1 اے کے تحت سوشل میڈیا پروٹیکشن اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی قائم کی جائے گی،
January 22, 2025 / 05:20 pm
اسلام آباد ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے ٹوکن ٹیکس کی تاریخ میں 15 دن کی توسیع
اسلام آباد ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے ٹوکن ٹیکس کی تاریخ میں 15 دن کی توسیع کر دی۔ جبکہ ٹوکن ٹیکس نادہندگان کی گاڑیوں کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
January 15, 2025 / 07:20 pm
نجی حج کمپنیوں کو بکنگ کی اجازت دے دی، وزارت مذہبی امور
وزارتِ مذہبی امور نے نجی حج منظم کمپنیوں اور ذیلی کمپنیوں کو بکنگ کی اجازت دے دی۔ وزارت مذہبی امور نجی حج اسکیم کی بکنگ 10 سے 31 جنوری تک جاری رہے گی۔
January 10, 2025 / 09:35 pm
مدارس رجسٹریشن ایکٹ کیلئے مولانا فضل الرحمٰن کی کوششیں قابلِ احترام ہیں: مفتی تقی عثمانی
مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ مدارس رجسٹریشن ایکٹ کے مؤقف کے مطابق گزٹ نوٹیفکیشن جاری ہو گیا۔
December 30, 2024 / 12:23 pm
حکومت اور اپوزیشن مذاکراتی کمیٹی کا مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
حکومت اور اپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹی نے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔
December 23, 2024 / 11:37 am
بانی کو فوجی عدالتوں میں پیش کیا گیا تو یہ بہت برا دن ہوگا، سلمان اکرم راجہ
جو ذوالفقار علی بھٹو کے ساتھ ہوا ہم ابھی تک اس سے نکل نہیں سکے، سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی
December 21, 2024 / 07:16 pm
فوجی تنصیب پر حملے کے الزام کا کیس فوجی جج کیسے سن سکتا ہے؟ لطیفہ کھوسہ
فوجی عدالتیں اپنے ملازمین کی ڈسپلن پر کارروائی کرسکتی ہیں، سویلنز کا ٹرائل نہیں کرسکتیں، رہنما تحریک انصاف
December 21, 2024 / 07:02 pm
قومی و صوبائی اسمبلیوں کے اسپیکرز و چیئرمین سینیٹ کا ذاتی مراعات کے مطالبات منظور کرانے پر اتفاق
اسپیکرز کا مؤقف تھا کہ مزید اختیارات اور مراعات ملنے سے پارلیمان زیادہ مضبوط ہوسکے گی۔
December 20, 2024 / 11:48 pm
آئندہ کوئی نقاب پوش کسی اسمبلی میں گھسا تو مثالی سزا دیں گے، ایاز صادق
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ آئندہ کوئی نقاب پوش کسی اسمبلی میں گھسے گا تو اسے مثالی سزا دی جائے گی ، اس حوالے سے قانون سازی بھی کریں گے ۔
December 20, 2024 / 10:25 pm