• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب حکومت نے کاروباری اوقات میں نرمی کر دی، نوٹیفکیشن جاری

پنجاب حکومت نے یکم جون تک کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان کردیا۔ 

اس حوالے سے لاہور سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر میں یکم جون تک کاروباری اوقات کی رات 8 بجے تک پابندی ختم کر دی گئی ہے۔ 

 نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر کی مارکیٹوں، شاپنگ مالز، ہوٹلز اور ریسٹورنٹس پر اس کا اطلاق ہوگا۔

قومی خبریں سے مزید