مریم نواز کا ڈی ایچ کیو اسپتال پاکپتن کا دورہ ، ڈپٹی کمشنر کو چارج چھوڑنے کا حکم
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال پاکپتن کا دورہ کیا ہے۔
July 04, 2025 / 04:18 pm
ڈی ایچ کیو اسپتال میں 20 بچوں کی اموات، محکمہ صحت اور کمشنر ساہیوال کی ابتدائی رپورٹس تیار
صوبۂ پنجاب کے شہر پاکپتن میں واقع ڈسٹرکٹ اسپتال میں 20 بچوں کی ہلاکت پر محکمۂ صحت اور کمشنر ساہیوال نے ابتدائی رپورٹس تیار کر لیں۔
July 04, 2025 / 09:09 am
پاکپتن اسپتال میں 20 نومولود بچوں کی ہلاکت پر ابتدائی رپورٹس تیار
پاکپتن اسپتال میں 20 نومولود بچوں کی ہلاکت کے معاملے پر محکمۂ صحت اور کمشنر ساہیوال نے ابتدائی رپورٹس تیار کر لیں۔
July 03, 2025 / 05:30 pm
پی پی کی وفاق و پنجاب حکومت میں شمولیت پر پارٹی قیادت کی سطح پر ن لیگ سے بات چیت
ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی جانب سے حکومت میں شمولیت کیلئے مزید بات چیت ہونے کا امکان ہے۔
June 29, 2025 / 04:57 pm
آزادفلسطین ریاست کے قیام تک اسرائیل سے تعلقات کا سوچا بھی نہیں جاسکتا: حافظ طاہر محمود اشرفی
چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ جب تک فلسطینیوں کے لیے آزاد، خود مختار ریاست کا قیام نہیں ہوتا اس وقت اسرائیل سے تعلقات کا سوچا بھی نہیں جاسکتا۔
June 28, 2025 / 01:03 pm
پنجاب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ
مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پنجاب کے بجٹ کا مجموعی حجم 5335 ارب روپے ہے۔
June 16, 2025 / 01:52 pm
پنجاب: بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہ لگانے کا امکان
بجٹ میں ٹیکس کی شرح میں بھی اضافہ نہیں کیا جا رہا، بجٹ میں تعلیم، صحت اور ٹورازم پر خاص توجہ دی گئی ہے
June 04, 2025 / 02:41 pm
لاہور: شاپنگ مال کے سامنے فائرنگ کرنے والا شخص زخمی حالت میں گرفتار
ذرائع کے مطابق فائرنگ کرنے والا شخص اہم شخصیت کی بھتیجی کا خاوند ہے
May 31, 2025 / 02:26 pm
لاہور میں مزید 3 ڈرونز کو مار گرایا گیا
برکی اور والٹن میں دھماکے اور فائرنگ کی آوازیں سن کر لوگ گھروں سے باہر نکل آئے تھے۔
May 08, 2025 / 08:35 am
پاکستان ریلوے کے پانچ لگژری سیلونز عام عوام کیلئے بھی دستیاب
پاکستان ریلوے کے پانچ لگژری سیلونز اب عام عوام کو بھی دستیاب ہوں گے۔
May 03, 2025 / 01:40 pm
وزیر داخلہ محسن نقوی کی منصورہ آمد، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم سے ملاقات
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی منصورہ میں امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن سے ملاقات ہوئی ہے۔
April 29, 2025 / 03:13 pm
پانی کی تقسیم پر پنجاب کا ارسا کو مراسلہ، سندھ کو زیادہ پانی دینے پر سخت موقف
پنجاب حکومت نے پانی کی تقسیم پر ارسا کو مراسلہ ارسال کیا ہے۔ لاہور سے محکمہ آبپاشی پنجاب کے لیٹر میں پنجاب نے پانی سندھ کو دینے پر سخت موقف اختیار کیا ہے۔
April 14, 2025 / 08:54 pm
لاہور: میو اسپتال کے جنرل وارڈ میں ایڈز کے مریض داخل، دیگر مریضوں کے لواحقین خوفزدہ
لاہور میں میو اسپتال کے جنرل وارڈ میں ایڈز کے تین مریض داخل کیے گئے، ایڈز کے یہ مریض ایسٹ میڈیکل وارڈ میں داخل کیے گئے ہیں۔
April 11, 2025 / 08:25 pm
لاہور ایئرپورٹ پر کسٹمز اہلکاروں کا خواتین پر تشدد، مقدمہ درج کرکے گرفتار بھی کروادیا
عینی شاہد کا کہنا ہے کہ کسٹمز کے عملے نے خاتون کو بالوں سے پکڑ کر تشدد کیا۔
April 07, 2025 / 07:21 pm