• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میلسی کے ایک گھر میں ماں اور 3 بچوں سمیت 4 افراد ہلاک

میلسی کے ایک گھر میں ماں اور 3 بچوں سمیت 4 افراد کی ہلاکت کے معاملے کو پولیس نے میاں بیوی کے درمیان گھریلو جھگڑا قرار دیا ہے۔

پولیس کی ابتدائی تفتیش کے مطابق خاتون نے مبینہ طور پر سوتے ہوئے بچوں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کی۔

جاں بحق خاتون اور بچوں کا ٹی ایچ کیو اسپتال میلسی میں پوسٹ مارٹم جاری ہے، جبکہ واقعے کا مقدمہ خاتون کے بھائی کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید