میلسی کے ایک گھر میں ماں اور 3 بچوں سمیت 4 افراد ہلاک
میلسی کے ایک گھر میں ماں اور 3 بچوں سمیت 4 افراد کی ہلاکت کے معاملے کو پولیس نے میاں بیوی کے درمیان گھریلو جھگڑا قرار دیا ہے۔
May 16, 2026 / 12:51 am
بورے والا: قتل میں ملوث جعلی پیر اور اس کا بیٹا گرفتار
ڈی ایس پی بورے والا کے مطابق وقوعہ کے روز ملزمان نے 5 لاکھ 60 ہزار روپے لینے کے بعد ایک شہری شفقت کو قتل کیا تھا۔
May 15, 2026 / 10:16 am
وہاڑی: چھوٹا طیارہ گر کر تباہ
وہاڑی کے نواحی علاقے رتہ ٹبہ میں ایئر فورس کا ایک تربیتی طیارہ فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہو گیا۔
April 15, 2025 / 01:22 pm
بورے والا: کار پر فائرنگ سے شوہر جاں بحق، بیوی زخمی، 12 روز قبل شادی ہوئی تھی
پولیس کے مطابق مقتول نے زخمی خاتون سے 12 روز قبل دوسری شادی کی تھی۔
March 08, 2025 / 08:56 pm
وہاڑی: ڈاکوؤں کا لوٹ مار کے دوران خواتین پر تشدد
پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی خاتون کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
July 10, 2024 / 10:17 pm
پاکستان کے سب سے طویل القامت شخص ضیاء رشید انتقال کرگئے
پاکستان کے سب سے طویل القامت شخص ضیاء رشید انتقال کرگئے
July 02, 2024 / 02:32 pm
بورے والا: پب جی گیم کھیلنے والے دوستوں نے اپنے دوست کی جان لے لی
18 سالہ مقتول کی شناخت ثاقب حسین کے نام سے ہوئی تھی جو کہ نویں جماعت کا طالب علم تھا
April 15, 2024 / 10:58 am
وہاڑی : عید کے کپڑوں کی سیلائی سے انکار، 4 افراد نے درزی پر حملہ کردیا
عید کے کپڑوں کی سیلائی کرنے سے انکار کرنے پر 4 افراد نے درزی پر حملہ کردیا۔
April 06, 2024 / 02:52 pm
میجر طفیل محمد شہید کا یوم شہادت، مزار پر دعائیہ تقریب کا انعقاد
میجر طفیل محمد شہید نشان حیدر کا 65واں یوم شہادت انتہائی عزت واحترام اور تکریم سے منایا جارہا ہے، اس سلسلہ میں ان کے مزار پر پروقار دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
August 08, 2023 / 12:56 pm
بورے والا: بیوی، بچوں پر تشدد کا ملزم پولیس حراست میں ہلاک
بورے والا میں بیوی اور بچوں کو اسلحے کے زور پر یرغمال بنا کر تشدد کا نشانہ بنانے والا آئس کے نشے کا عادی ملزم قاضی احمد پولیس کی حراست میں مبینہ طور پر ہلاک ہو گیا۔
July 30, 2023 / 08:47 am
مکۃ المکرمہ: ہوٹل میں آتشزدگی، بورے والا کے رہائشی ماں، بیٹا جاں بحق
عمرہ کی ادائیگی کیلئے جانے والے ماں اور بیٹا ہوٹل میں آتشزدگی کے سبب انتقال کر گئے۔
May 19, 2023 / 10:11 am
وہاڑی، پولیس مقابلے میں نوجوان کی ہلاکت کا مقدمہ درج
پولیس نے چار نامزد اور دو نامعلوم پولیس ملازمین کو مقدمے نامزد کیا ہے۔
April 10, 2023 / 03:38 pm
بورے والا، قتل اور ڈکیتیوں میں ملوث خطرناک ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
April 08, 2023 / 12:13 pm
بورے والا: پولیس کو گرفتاری دینے کے بجائے ملزم نے خودکشی کرلی
ضلع وہاڑی کی تحصیل بورے والا میں دہرے قتل کی واردات کے مبینہ ملزم نے پولیس کو گرفتاری دینے کی بجائے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔
April 05, 2023 / 12:44 pm
وہاڑی کی تحصیل بورے والا میں دکان سے 2 افراد کی لاشیں برآمد
پنجاب کے ضلع وہاڑی کی تحصیل بورے والا میں دکان سے 2 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔
April 04, 2023 / 02:12 pm
میلسی: 3 نوجوان مزدور مٹی کا تودہ گرنے سے جاں بحق
پنجاب کے ضلع وہاڑی کی تحصیل میلسی کے نواحی گاؤں میں 40 فٹ گہرے کنویں سے اینٹیں نکالتے ہوئے 3 نوجوان مزدور مٹی کے تودے کے نیچے دب کر جاں بحق ہو گئے۔
April 02, 2023 / 12:39 pm
بورے والا: مبینہ پولیس مقابلوں میں مزید 2 ڈاکو ہلاک
ضلع وہاڑی کی تحصیل بورے والا میں مبینہ پولیس مقابلوں میں 2 ڈاکو ہلاک ہو گئے۔
March 27, 2023 / 12:53 pm
بورے والا میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو ہلاک
بورے والا میں تھانہ ساہوکا کے علاقے 303 ای بی کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔
March 22, 2023 / 08:56 am
وہاڑی کے قریب اندوہناک ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق
ملتان روڈ پر قریب کار اور مسافر کوچ میں تصادم ہوگیا جس کے نتیجہ میں ایک 10 سالہ بچے سمیت 4 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے۔
March 11, 2023 / 06:53 pm
بورے والا: دہلی ملتان روڈ پر حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 3 زخمی
دہلی ملتان روڈ پر چک نمبر 163 ای بی کے قریب کیری ڈبہ اور ٹرالر میں تصادم ہوگیا جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔
March 04, 2023 / 02:46 pm
کمسن طالبہ کے اغواء، زیادتی اور قتل کا ملزم گرفتار
پولیس نے 12 سالہ لڑکی کے اغواء، مبینہ زیادتی اورقتل میں ملوث 17 سالہ ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ جبکہ دوسرے ملزم کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
July 05, 2022 / 09:53 pm
بورے والا میں خاتون کرکٹر سے سابق شوہر سمیت 4 افراد کی مبینہ زیادتی اور تشدد
پولیس کا کہنا ہے کہ نامزد ایک ملزم کو گرفتار کرکے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا تھا، گرفتار ملزم کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرلی گئی۔
June 19, 2022 / 04:55 pm
وہاڑی، ملتان روڈ پر کار اور کوسٹر میں تصادم، 6 افراد جاں بحق، 5 زخمی
وہاڑی کے علاقے ملتان روڈ، ٹبہ سلطان پور کے قریب کار اور مسافر کوسٹر میں تصادم کے نتیجے میں 6 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 5 شدید زخمی ہو گئے۔
May 06, 2022 / 02:35 pm
وہاڑی، خاوند نے بیوی اور تین بچوں کو قتل کر دیا
وہاڑی میں تھانہ صدر کے علاقے 30 ڈبلیو بی کی بستی ٹاوریاں والا میں گھریلو ناچاقی پر خاوند نے بیوی اور تین بچوں ک وقتل کر دیا۔
September 01, 2021 / 10:43 am
بورے والا: کار کی ٹرک سے ٹکر، 8 افراد جاں بحق
بورے والا میں لڈن روڈ پر ایک کار تیز رفتاری کے باعث ٹرک سے ٹکرا کر تباہ ہوگئی، حادثے کے نتیجے میں کار میں سوار 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔
April 01, 2021 / 08:29 am
بورے والا: پولیس کی زیرِ حراست ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
ضلع وہاڑی کی تحصیل بورے والا کے تھانہ ماڈل ٹاؤن کی حدود میں زیرِ حراست دو ڈاکوؤں کو دوران تفتیش ریکوری کے لیے لے جانے والی پولیس وین پر تین مسلح افراد کی فائرنگ کردی، فائرنگ سے دونوں ڈاکو ہلاک ہوگئے جبکہ ایک پولیس اہلکار بھی زخمی ہوا ہے، تینوں مسلح افراد فرار ہوگئے۔
March 27, 2021 / 10:45 am
ملتان: مسافر کوسٹر اور بس میں تصادم، 4 مسافر جاں بحق
ملتان روڑ اڈا ظہیر نگر کے قریب مسافر کوسٹر اور بس میں تصادم ہوا جس کے نتیجہ میں 4 مسافر جاں بحق جبکہ سات زخمی ہوگئے۔
March 13, 2021 / 12:47 pm
لاہور، کسانوں کے دھرنے میں جاں بحق ہونے والے فنانس سیکرٹری کی نماز جنازہ ادا
لاہور میں پاکستان کسان اتحاد کے دھرنے میں جاں بحق ہونے والے ضلع وہاڑی کے فنانس سیکرٹری ملک اشفاق لنگڑیال کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں 150 ای بی بورےوالا میں ادا کرنے کے بعد ان کو سپرد خاک کردیا گیا ہے۔
November 06, 2020 / 03:50 pm
وہاڑی: کوسٹر، ٹریکٹر ٹرالی تصادم، خاتون سمیت 6 جاں بحق، 18زخمی
دہلی ملتان روڈ پر اڈہ غلام حسین کے قریب تیز رفتار اے سی کوسٹر اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم کے نتیجے میں خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق، 18 زخمی ہو گئے ہیں۔
October 10, 2020 / 09:16 pm
وہاڑی: زیادتی و قتل کے مجرم کو 3 بار پھانسی کی سزا
پنجاب کے ضلع وہاڑی کی تحصیل میلسی میں 2 معصوم بچیوں کے ساتھ زیادتی کے بعد قتل کے مقدمے میں عدالت نے مجرم کو 3 بار پھانسی کی سزا سنائی ہے ۔
October 03, 2020 / 05:32 pm
وہاڑی، چڑیا گھر سے 6 قیمتی کالے ہرن چوری
وہاڑی کے چڑیا گھر سے محکمہ وائلڈ لائف کی انتظامیہ اور ملازمین کی مبینہ غفلت کے باعث 6 قیمتی کالے ہرن چوری ہوگئے ہیں جس پر صوبائی وزیر وائلڈ لائف پیرسید صمصام بخاری کی جانب سے فوری انکوائری کا حکم دیا گیا ہے
August 22, 2020 / 09:42 am
غفلت پر سابق ایس ایچ او گرفتار
سابق ایس ایچ او تھانہ گگو ارشد عباس کو غفلت اور لاپرواہی پر مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا گیا ہے، ان کے خلاف مقدمہ ڈی ایس پی بورے والا شمس الدین خان کی مدعیت میں پولیس آرڈر 2002 کی دفعہ 155/C کےتحت درج کیا گیا ہے
August 19, 2020 / 09:59 am
بورے والا: خاتون کے ہاں بیک وقت چار بچوں کی پیدائش
بورے والا کے تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال میں خاتون کے ہاں بیک وقت چار بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ تمام بچے صحت مند ہیں۔
August 19, 2020 / 02:00 am
بورےوالا، بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر، 2 بھائی جاں بحق
بورے والا میں لڈن روڑ پر واقع گاؤں 461 ای بی کے قریب تیز رفتار بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں 2 سگے بھائی جان بحق ہو گئے جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا
August 12, 2020 / 12:02 pm
میجر طفیل محمد شہید کا 62 واں یوم شہادت
لکشمی پور مشرقی پاکستان میں دشمنوں کو ناکوں چنے چبوانے والے میجر طفیل محمد شہید نشان حیدر کا 62 واں یوم شہادت آج منایاجارہا ہے
August 07, 2020 / 12:15 pm
بورے والا: لاہور روڈ کے قریب ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق
زخمی ہونے والے دو بچوں کی حالت تشویشناک ہونے پر انہیں بہاول وکٹوریہ اسپتال بہاولپور ریفر کردیا گیا جاں بحق ہونے والوں میں ماں باپ بیٹا اور 2 بھانجے شامل ہیں۔
June 12, 2020 / 05:35 pm
وزیرستان میں شہید ہونے والے نائیک محمد نثار سپرد خاک
نائیک محمد نثار پیشہ وارانہ فرائض کی ادائیگی کے لیے وزیرستان میں تعنیات تھے جہاں وہ دہشت گردوں سے جھڑپ کے دوران شہید ہو گئے تھے۔
June 06, 2020 / 04:27 pm
بورے والا میں مبینہ پولیس مقابلہ، 4 ڈاکو ہلاک
ڈاکو راہ گیر سے موٹر سائیکل اور نقدی چھین کر فرار ہورہے تھے، پولیس کو اطلاع ملی تو ڈاکوؤں کا تعاقب کر کے گھیرا ڈال لیا۔
February 14, 2020 / 07:07 pm
پاکستانی کی محبت میں گرفتار جرمن خاتون کی بورےوالا میں شادی
January 07, 2020 / 08:57 pm
میلسی میں 2 بچیوں کا قاتل سگا ماموں نکلا
November 29, 2019 / 10:14 pm