کوٹری میں درگاہ سے 3 سال کی بچی مبینہ طور پر اغواء ہو گئی۔
اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ بچی کے مبینہ اغواء کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
مدعی کے مطابق بچی محلے کے بچوں کے ہمراہ درگاہ پر لنگر کھانے گئی تھی۔
مدعی کا کہنا ہے کہ نامعلوم ملزمان بچی کو اغواء کر کے لے گئے۔