• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 5 ہزار روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 75 ہزار 362 روپے ہو گئی۔

ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 4278 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 7 ہزار 546 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 50 ڈالرز کے اضافے سے 4530 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔

تجارتی خبریں سے مزید