• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ: قیمہ بنوانے کے پیسے مانگنے پر گاہک کی فائرنگ، دکاندار جاں بحق

علامتی تصویر۔
علامتی تصویر۔

گوجرانوالہ کے علاقے گلشن رحمان میں قیمہ بنوانے کے پیسے مانگنے پر گاہک نے فائرنگ کر دی۔ 

پولیس کے مطابق فائرنگ سے نوجوان دکاندار جاں بحق ہوگیا، ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ 

ملزم قیمہ بنوانے آیا اور پیسے دیے بغیر چلا گیا۔ دکاندار گھر شکایت لے کر گیا تو ملزم طیش میں آ گیا اور فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں دکاندار جاں بحق ہوگیا۔

قومی خبریں سے مزید