• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آزاد کشمیر: کالعدم ایکشن کمیٹی کے 72 افراد گرفتار

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

آزاد کشمیر میں کالعدم ایکشن کمیٹی کے سے تعلق رکھنے والے 72 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

ترجمان انسپیکٹر جنرل پولیس کے مطابق عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے ضروری قانونی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

گرفتار افراد کے قبضے سے اسلحہ، مواصلاتی آلات اور مشتبہ دستاویزات برآمد ہوئی ہیں۔

ترجمان آئی جی پی کا کہنا ہے کہ کالعدم تنظیم کے بعض عناصر عوامی مسائل کے نام پر امن و امان خراب کر رہے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید