• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس پھر مؤخر کر دیا گیا، اجلاس آج نہیں ہوگا۔

یہ اجلاس اب کل بدھ 10 جون کو صبح ساڑھے 11 بجے ہوگا۔

ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے صوبائی حکومتوں کو آگاہ کر دیا ہے۔

قومی اقتصادی کونسل(NEC) کے اجلاس میں پی ایس ڈی پی سمیت اہم بجٹ امور کی منظوری دی جائے گی۔

اب تک 3، 8 اور 9 جون کو بلائے گئے اجلاس مؤخر ہوئے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید