• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور: شہری سے 5 کروڑ روپے لیکر فرار ہونے والا بینک ملازم گرفتار، 3 کروڑ برآمد

علامتی تصویر۔
علامتی تصویر۔

لاہور کے علاقے رنگ محل میں دو بینک ملازمین نے شہری سے 5 کروڑ روپے لے کر فرار ہوگئے۔

پولیس کے مطابق شہری بینک میں رقم جمع کروانے گیا تھا، بینک ملازمین نے رقم لی اور غائب ہوگئے، ایک ملزم کو گرفتار کرکے 3 کروڑ روپے برآمد کرلیے گئے ہیں۔ 

پولیس کے مطابق دوسرے ملزم کی گرفتاری اور باقی رقم کی برآمدگی کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید