سنگین جرائم میں مطلوب 7 اشتہاری ملزمان متحدہ عرب امارات سے گرفتار
لاہور میں بھتہ خوری، راہزنی، ڈکیتی و دیگر جرائم میں مطلوب 7 اشتہاریوں کو متحدہ عرب امارات سےگرفتار کرلیا گیا۔
March 04, 2025 / 09:13 pm
لاہور: پولیس اہلکار اغوا برائے تاوان کی واردات میں ملوث
لاہور پولیس کے اہلکاروں کا اغوا برائے تاوان کی واردات میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
February 25, 2025 / 09:29 pm
لاہور: فلیٹ سے ملنے والی لاش کئی روز پرانی ہے، شناخت نہیں ہوسکی، پولیس
لاہور میں ثمن آباد کے علاقے میں فلیٹ سے لاش ملنے کے معاملے پر پولیس کا کہنا ہے کہ کئی روز پرانی لاش 22 فروری کو ملی، فنگر پرنٹس لے لیے ہیں، شناخت نہیں ہوسکی ہے۔
February 24, 2025 / 06:24 pm
وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف منفی پراپیگنڈہ، پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف منفی پراپیگنڈہ کرنے والے ایک اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔
February 21, 2025 / 06:12 am
پنجاب پولیس کے 5 ڈی آئی جیز کے تقرر و تبادلے
پنجاب حکومت نے 5 ڈی آئی جی پولیس کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیے۔
February 17, 2025 / 12:36 am
لاہور: چور گھر سے 3 کروڑ روپے، زیورات اور دیگر قیمتی سامان لے اُڑے
ڈیفنس اے کے علاقے میں نامعلوم چور شہری انوارالحق کے گھر سے 3 کروڑ روپے، زیورات اور دیگر سامان لے گئے، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
February 07, 2025 / 11:44 pm
لاہور میں وکیل کی ٹارگٹ کلنگ کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
لاہور کے علاقے چوہنگ میں آج صبح وکیل کو قتل کیا گیا، حملہ آوروں کی سی سی ٹی وی تصاویر سامنے آگئی ہیں۔
February 03, 2025 / 07:39 pm
لاہور: لاپتہ خاتون وکیل کی بوری بند لاش نہر سے مل گئی
پولیس کے مطابق وکیل سائرہ کی لاش بوری میں بند تھی، پرانی ہونے کے باعث شناخت مشکل سے ہوئی۔
January 26, 2025 / 10:20 pm
لاہور: ٹک ٹاک بنانے والا نوجوان گولی لگنے سے جاں بحق
پولیس کےمطابق زخمی نوجوان عبدالرحمٰن کو سروسز اسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکا۔
January 14, 2025 / 11:58 pm
آئی جی پنجاب کے ذاتی گھر کے قریب ڈکیتی کی واردات
واردات سندر کے علاقے میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں واقع گھر میں ہوئی، متاثرہ گھر آئی جی پنجاب کے ذاتی گھر کے سامنے واقع ہے
January 09, 2025 / 10:58 pm
لاہور: پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، زیرحراست ملزم ہلاک
لاہور میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ پولیس ترجمان کے مطابق قتل، ڈکیتی اور گاڑیاں چھیننے میں ملوث زیرحراست ملزم اعظم علی ہلاک ہوگیا۔
January 09, 2025 / 09:55 pm
لاہور میں کرائے کے قاتل نے قتل کا معاوضہ 2 عمرے کے ٹکٹس لیا
امتیاز نے شوٹر کو دو عمرے کے ٹکٹس ، موٹر سائیکل اور 30 ہزار روپے دینے کا وعدہ کیا تھا۔
January 06, 2025 / 07:10 pm
لاہور میں بھائیوں نے غیرت کے نام پر بہن اور بہنوئی کو قتل کر دیا
لاہور کے علاقے کاہنہ میں بھائیوں نے غیرت کے نام پر بہن اور بہنوئی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔
January 02, 2025 / 11:03 pm
پنجاب پولیس کی کچے میں کارروائی: اندھڑ گینگ کا ڈاکو ہلاک
پنجاب پولیس کے کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کے دوران اندھڑ گینگ کا ڈاکو ہلاک ہو گیا۔
January 02, 2025 / 01:54 pm