قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس کل طلب کرلیے گئے۔
اس حوالے سے منگل کو جاری نوٹیفکیشن کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں طلب کرلیا گیا ہے۔
دریں اثنا سینیٹ آف پاکستان کا اجلاس بھی 10 جون کی شام 4 بجے طلب کرلیا گیا ہے۔