• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: اسسٹنٹ کمشنر ہاظم بنگوار کو اسسٹنٹ کمشنر صدر کا اضافی چارج دیدیا گیا

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

اسسٹنٹ کمشنر ہاظم بنگوار کو اسسٹنٹ کمشنر صدر کا اضافی چارج دے دیا گیا۔

چارج سنبھالنے کے بعد ہاظم بنگوار نے صدر کے مختلف علاقوں میں تجاوزات کے خلاف کارروائی شروع کر دی۔

اسسٹنٹ کمشنر صدر نے بتایا ہے کہ تجاوزات کے خلاف 6 آپریشنز میں 200 دکانیں سیل کر دی گئی ہیں۔

ہاظم بنگوار کا کہنا ہے کہ کارروائیوں میں پتھارے، ٹھیلے اور غیر قانونی اسٹالز ضبط کر لیے گئے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید