سندھ میں سینیٹ کی خالی جنرل نشست پر ضمنی انتخاب کل ہوگا، تمام انتظامات مکمل
الیکشن کمشنر سندھ کے مطابق سندھ میں سینیٹ کی خالی جنرل نشست پر ضمنی انتخاب کل ہوگا، پولنگ صبح 9 سے شام 4 بجے تک بلا تعطل جاری رہے گی۔
May 05, 2025 / 04:39 pm
ایم کیو ایم کا سینیٹ انتخاب میں حصہ لینے کا فیصلہ
ذرائع کے مطابق سینیٹ انتخاب میں حصّہ لینے کے لیے ڈاکٹر خالد مقبول نے نگہت مرزا کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا۔
April 28, 2025 / 10:36 am
سینیٹ کی خالی نشست پر انتخاب، چاروں امیدواروں کے کاغذات منظور
سینیٹ کی خالی نشست پر انتخاب کے لیے چاروں امیدواروں کے کاغذات منظور کر لیے گئے۔
April 21, 2025 / 01:40 pm
سینیٹ: خالی نشست کیلئے 4 امیدواروں کے کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال
سینیٹ کی خالی نشست پر 4 امیدواروں کے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیے گئے۔
April 21, 2025 / 12:32 pm
ایم کیو ایم نے سینیٹ کی خالی نشست کے انتخاب کیلئے نام فائنل کر لیے
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے سینیٹ کی خالی نشست کے انتخاب کے لیے نام فائنل کر لیے۔
April 19, 2025 / 11:47 am
ایم کیو ایم کی دھمکی پر وفاقی حکومت کی کراچی و حیدرآباد میں ترقیاتی کام کروانے کی یقین دہانی
گزشتہ روز امین الحق نے مطالبات نہ ماننے کا گلہ کیا تھا اور اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے پر غور کرنے کی بات کی تھی۔
March 20, 2025 / 05:38 pm
لیاری گینگ وار اور کچے کے ڈاکوؤں کے سرپرست یہی جیالے ہیں، علی خورشیدی
سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم پاکستان کے اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی کا کہنا ہے کہ لیاری گینگ وار اور کچے کےڈاکوؤں کے سرپرست یہی جیالے ہیں، کوئی اور نہیں ہے۔
March 17, 2025 / 01:25 am
وفاقی وزیرِ صحت کا صوبائی وزراء سے رابطہ، ملکر کام کرنے پر اتفاق
وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے پنجاب، سندھ اور بلوچستان کے وزرائے صحت سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔
March 13, 2025 / 10:06 am
آفاق احمد اور فاروق ستار کے درمیان رابطہ
مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد نے متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فاروق ستار سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔
March 05, 2025 / 08:34 am
میری موجودگی میں کسی کو پارٹی چھوڑ کر جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی: خالد مقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ میری موجودگی میں کسی کو پارٹی چھوڑ کر جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔
March 02, 2025 / 12:53 pm
کراچی کے 25 ٹاؤنز نے ریٹائر ملازمین کو اون کرنے سے انکار کر دیا ہے: فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ کراچی کے 25 ٹاؤنز نے ریٹائرڈ ملازمین کو اون کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
February 27, 2025 / 11:43 am
آفاق احمد سینٹرل جیل سے رہا کردیے گئے
مہاجر قومی موومنٹ (ایم کیو ایم حقیقی) کے چیئرمین آفاق احمد کو سینٹرل جیل سے رہا کردیا گیا۔
February 25, 2025 / 05:59 pm
کراچی میں ٹریفک حادثات، امن و امان پر وزیرِ اعلیٰ سندھ نے کانفرنس بلا لی
کراچی میں ٹریفک حادثات و امن و امان کے معاملے پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کانفرنس بلا لی۔
February 18, 2025 / 03:24 pm
کراچی کے کوٹے پر دیگر صوبوں کے 100 سے زائد طلبہ کو داخلے دیے گئے: ترجمان ایم کیو ایم
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم ) پاکستان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ میڈیکل کالجز میں کراچی کے کوٹے پر اندرون سندھ، پنجاب اور دیگر صوبوں کے 100 سے زائد طلبہ کو داخلے دیے گئے۔
February 10, 2025 / 03:24 pm