لاڑکانہ میں حیدر لاڑو کے مقام پر مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو کر گرفتار کر لیا گیا۔
پولیس نے بتایا ہے کہ ڈاکو مقابلے کے دوران زخمی حالت میں گرفتار ہوا ہے۔
پولیس کے مطابق گرفتار ڈاکو ڈکیتی اور راہزنی سمیت دیگر مقدمات میں مطلوب تھا۔
نائب وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار نے ہر فعال فیول اسٹیشن کو نظام میں شامل کرنے کی ہدایت کردی ۔
سرگودھا میں پولیس کے مطابق ایک نوجوان کو مبینہ طور پر اغوا کرکے گردہ نکال لیا گیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے خلع کے بعدحق مہر کی واپسی سے متعلق آئینی درخواست خارج کر دی۔
حکمران اتحاد میں شامل متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے مرکزی رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ سندھ میں انشاء اللّٰہ 6 انتظامی یونٹس بننے جارہے ہیں۔
وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری قیصر احمد شیخ نے شکایات کے انبار لگادیے۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے اپوزیشن لیڈران سے 27 ستمبر کی کال پر مشاورت کرلی۔
وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ 91 فیصد سے زائد رجسٹریشن موٹر سائیکل اور رکشوں کی ہوئی ہے۔
وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی کی سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ ناصر عباس سے ملاقات ہوگئی۔
انسپکٹر جنرل پولیس ( آئی جی پی) خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید نے کہا ہے کہ پولیس کا کوئی افسر اسلام آباد کی طرف مارچ ، ریلی یا جلوس میں سہولت فراہم نہیں کرے گا۔
سندھ حکومت کی ترجمان سعدیہ جاوید نے کہا ہے کہ سیاسی مصلحتوں کے تحت چہرہ بدلنے والے سندھ کی تقسیم کے خواب دیکھنا چھوڑ دیں ۔
سعودی عرب کی سلامتی کیلئے ہمارا عزم غیر مشروط ہے، یہ عزم ایک جذباتی، دیرینہ، تاریخی اور اٹوٹ رشتے سے جڑا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر
اسحاق ڈار نے ایرانی ہم منصب سے گفتگو میں علاقائی صورتِحال میں مسلسل توانائی کی فراہمی کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
بم دھماکے میں ملوث دوسرے دہشت گردوں کی شناخت کا عمل جاری ہے۔
سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کا کہنا ہے کہ آپ صوبے بنانے کا نیا قدم اٹھا رہے ہیں، آپ پر کوئی اعتماد نہیں کرتا۔
ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں نے اہلکاروں کو دیکھ کر فائرنگ کی اور جوابی فائرنگ میں مارے گئے۔
ایس ایس پی ایسٹ زبیر نذیر شیخ نے وائرل ہونے والی ویڈیو کا نوٹس لیتے ہوئے مذکورہ اہلکار کو معطل کر دیا۔