گجرات کے گاؤں بزرگووال میں فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے اور ملزم فرار ہو گیا۔
پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں ملزم کا بھائی، بھابھی اور چچا شامل ہیں۔
پولیس نے یہ بھی بتایا ہے کہ بظاہر یہ واقعہ کسی گھریلو جھگڑے کا نتیجہ لگتا ہے۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے انتشاری سیاست کا الزام مسترد کردیا۔
فیصل آباد میں خاتون کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے پر نجی بینک کے 4 افسران کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔
علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا کہ حکومت آج یا جب بیٹھنا چاہے ہماری جانب سے مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، بڑے بڑے دنیا کے مسائل مذاکرات کی میز پر حل ہوجاتے ہیں۔
سربراہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) مولانا فضل الرحمان نےپارلیمنٹ کا ان کیمرا اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا۔
معاشی تھنک ٹینک اکنامک پالیسی اینڈ بزنس ڈیولپمنٹ نے تجارتی پالیسیوں کی ناکامی کی رپورٹ جاری کردی، معاشی تھنک ٹینک نے ضلعی سطح پر تجارتی پالیسی کی تشکیل کی سفارش کردی۔
اے آئی جی آپریشنز کے مراسلے کے مطابق پولیس اہلکار ٹرینوں کی چیکنگ کے دوران لائیو لوکیشن بھیجنے کے پابند ہوں گے۔
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ تیل کی قیمت بڑھنے سے مہنگائی بڑھ جاتی ہے،پوری دنیا مہنگائی کے خدشے کو دیکھ رہی ہے۔
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم قیادت جو زبان استعمال کر رہی ہے وہ ناقابل برداشت ہے۔
کمیشن کے حکمنامہ میں کہا گیا کہ احمد نے حلف نامے کے ذریعے کمیشن کو معلومات فراہمی کا موقع بھی استعمال نہیں کیا۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے دعویٰ کیا ہے کہ وفاقی سطح پر بتادیا کہ صورتحال کو مزید بگڑنے سے روکا جائے۔
سندھ حکومت کی ترجمان سعدیہ جاوید نے کہا ہے کہ مصطفیٰ کمال صاحب کراچی کو دوبارہ لسانی جنگ میں دھکیلنا چاہتے ہیں۔
کراچی کے علاقے لسبیلہ میں گزشتہ روز گھر میں فائرنگ سے خاتون کے قتل اور بچی کو زخمی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے 24 سرکاری تعلیمی ادارے 22 ستمبر سے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
احتجاج اور دھرنہ جمہوری حق ہے جس پر کسی کو اعتراض نہیں ہونا چاہیے، پرویز اشرف
دوہرے قتل کے مقدمے میں عمر قید کی سزا پانے والے ملزم کو بری کردیا گیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے ملزم علی رضا کی اپیل پر سماعت کی۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بزدل دہشت گرد چھپ کر وار کرتے ہیں، آج کوہاٹ کی فضا سوگوار ہے۔