• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: خراب انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے پر نجی کمپنی پر جرمانہ عائد کردیا گیا

فائل فوٹو
 فائل فوٹو 

کراچی میں کنزیومر پروٹیکشن کورٹ ساؤتھ نے خراب انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے کے کیس میں انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والی نجی کمپنی پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔

عدالت نے حکم دیا کہ نجی کمپنی صارف کو 50 ہزار روپے بطور ہرجانہ ادا کرے،  جبکہ کمپنی کو 5 ہزار جرمانہ قومی خزانے میں بھی جمع کروانے کا حکم دیا گیا ہے۔

عدالت کی جانب سے نجی کمپنی کو انٹرنیٹ سروس بہتر بنانے اور بلا تعطل فراہمی کا حکم بھی دیا گیا۔

قومی خبریں سے مزید